علم روايۃ الحديث اور درايۃ الحديث کی عمومی تقسيم كے علاوه فن حديث كے سلسلے ميں علماء نے مندرجہ ذيل ا ہم علوم مدون كيے :
الجرح والتعدىل: راوي كے ثقہ ہونے کی شروط اور ضعف كے اسباب كا علم۔ ابو حاتم ،ابو زرعہ اور علامہ سيوطى كاشمار اس فن كے ماہرين ميں ہوتا ہے۔
معرفة الصحابۃ: صحابہ كے اصل ناموں اور ان كے القاب كی تحقيق تارىخ الرواة وعلم الرجال، راوىو ں كی تارىخ پيدائش ووفات ، ان كے علاقے يا شہر او ر ان كے عام حالات كی تحقيق۔
معرفۃالأسماء والكنى والالقاب۔ علم تاويل مشكل الحديث۔ معرفۃ الناسخ والمنسوخ
Comments
Post a Comment