Skip to content اردو مضامین و مقالات دارالعلوم دیوبند مرکزی صفحہ آن لائن چندہ دارالافتاء کتب و رسائل خبریں ماہنامہ دارالعلوم مجلۃ الداعی مجلۃ النهضۃ الأدبیۃ عربی مضامین داخلہ نت اسلام اپنے پیروکاروں کی زندگی کو صرف عبادات مثلاًنماز، روزہ ، حج ،زکوٰة،جہاد،اور دعوت و تبلیغ تک محدود نہیں رکھتا؛ بلکہ یہ ہمیں اُس راستے پر گامزن ہونے کی ہدایت دیتا ہے جس پر انسانیت کے سب سے عظیم محسن حضرت محمد… تھے ؛ جن کی مبارک زندگی ساری انسانیت کے لیے نمونہ اور اسوہ ہے۔نبی کریم … کی حیات طیبہ کا روشن اور مثالی پہلویہی ہے کہ آپ نے صرف نماز و روزے کی تلقین نہیں کی ؛بل کہ حقوق انسانی کا جامع تصور پیش کیا،اس حوالے سے امت کو پیغام دینے کے ساتھ ساتھ عملی میدان میں خود بھی کام کیا اور اپنے صحابہ رضی اللہ عنہم کو بھی اس کی تلقین فرمائی۔ اسلام میں نیکی کا جو جامع تصور پیش کیا گیا ہے ؛ اس میں خدمت خلق ، حقوق انسانیت ،رہن سہن اور معاشرت بھی ایک لازمی حصہ ہے۔ اللہ تعالی فرماتے ہی...
This comment has been removed by the author.
ReplyDelete